بارات دیر سے کیوں لائے، بارات کا گھونسوں اور لاتوں سے استقبال
تلخ کلامی سے شروع ہونی والی بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی، دلہن کے گھر والوں نے دولہن بھیجنے سے انکار دیا
سید فاخر عباس جمعرات 12 اپریل 2018 23:10
(جاری ہے)
جہاں محنت کش رمضان کی بیٹی کی بارات کو دن 2 بجے آنا تھا لیکن بارات 6بجے دلہن لینے پہلنچی ۔
اس قدر تاخیر پر آنے سے دلہن کے گھر والوں نے باراتیوں سے احتجاج کیا۔تلخ کلامی سے شروع ہونی والی بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی جس کے نتیجے میں متعدد باراتی زخمی ہو گئے۔شادی والا گھر میدان جبگ بن گیا،دولہا بھی زخمی ہوا جس کے بعد دولہا کے گھر والوں نے دلہن لے جانے سے انکار کر ڈالا۔پولیس اصل وجوہات جاننے کے لیے تفتیش کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.