Live Updates

رو مت، سیدھی طرح جواب دو۔ مریم نواز کا ٹویٹر پیغام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 11 اپریل 2018 15:35

رو مت، سیدھی طرح جواب دو۔ مریم نواز کا ٹویٹر پیغام
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 اپریل 2018ء) : سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ رو مت سیدھی طرح جواب دو۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے نیب پراسیکیوٹر کےبیانات کی تصاویر پوسٹ کیں اور کہا کہ ہم بالکل پوچھیں گے ، اور کیوں نہ پوچھیں؟ ہم نے کہا تھا کہ ہم سے ہماری پیدائش سے پہلے کے سوال مت پوچھو۔ رو مت اور سیدھی طرح جواب دو۔

  یاد رہے کہ نیب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ریفرنس زیر سماعت ہے۔
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :