عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے اساتذہ اور طلباء نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بدھ 11 اپریل 2018 13:37

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے اساتذہ اور طلباء نے قومی اسمبلی کے ..
اسلام آباد۔ 11اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2018ء) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے اساتذہ اور طلباء نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں سپیکر ایاز صادق نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طلباء اور اساتذہ کا ایوان آمد پر خیر مقدم کیا۔