1973 ء کا آئین وفاق کی ضمانت ہے،بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی نے قوم کو متفقہ عمرانی معاہدے، جس میں تمام وفاقی اکائیوں کو متحد رکھا ہے، کا تحفہ دینے پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا
منگل 10 اپریل 2018 23:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر یہ صدر آصف علی زرداری کی زیر قیادت پاکستان پیپلز پارٹی ہی کی حکومت تھی، جس نے 18ویں ترمیم کے ذریعے اپنے اختیارات سے دستبردار ہوکر 1973ع کے آئین کو اصل شکل میں بحال کردیا۔
پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ ان کی پارٹی کسی کو بھی 18ویں آئینی ترمیم کو ہاتھ نہیں لگانے دے گی۔ انہوں نے زور دیا کہ 18ویں ترمیم کی تمام دفعات پر بلا تاخیر من و عن عملدرآمد کیا جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کا آئین اپنے تمام شہریوں کو یکساں حقوق دیتا ہے اور کسی قسم کے ابھام کے بغیرتمام اداروں کا کردار بھی متعین کردیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پوری قوم اور تمام اداروں کی ذمیداری ہے کہ وہ آئین کی حفاظت کریں اور اس پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کے بانی اجداد کے خوابوں کی تعبیر کریں۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.