ہنگامی صورتحال، موٹروے پولیس نے الرٹ جاری کر دیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 9 اپریل 2018 22:44

ہنگامی صورتحال، موٹروے پولیس نے الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 09اپریل 2018): بارش کے باعث ہنگامی صورتحال، موٹروے پولیس نے الرٹ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی، موٹروے پولیس نے الرٹ جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پرپشاورسےراولپنڈی تک بارش جاری ہےجبکہ لاہورسےساہیوال تک کہیں کہیں بارش جاری ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ تیزبارش کےباعث پشاورسےاسلام آبادموٹروےپرپھسلن ہے۔موٹروےپرسفرکرنےوالےاحتیاط سےگاڑی چلائیں۔