گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ لاہور روانہ ہو گئے

پیر 9 اپریل 2018 23:26

گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ لاہور روانہ ہو گئے
ملتان ۔ 09اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2018ء) گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ 3 روزہ دورہ مکمل کر نے کے بعد لاہور روانہ ہو گئے ‘ گورنر پنجاب نے اپنے دورے کے دوران مصروف وقت گزارا‘ اور سیاسی و سماجی شخصیات ‘ وکلاء وفود سے ملاقاتیں کیں ۔

(جاری ہے)

جبکہ کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز آف پاکستان کے کانووکیشن ‘ کسان میلہ و خانیوال بار کی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ گورنر پنجاب نے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں بھی کیں۔ جس میں آئندہ الیکشن اور سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی ۔ مقامی سیاسی نمائندوں نے گورنر پنجاب کا بھر پور خیر مقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :