گو رنر پنجا ب کا ملتا ن کینٹ میں آ تشز دگی سے بر ی طر ح متا ثر ہو نے وا لے شاپنگ پلا ز ہ کا معائنہ

پیر 9 اپریل 2018 23:26

گو رنر پنجا ب کا ملتا ن کینٹ میں آ تشز دگی سے بر ی طر ح متا ثر ہو نے وا ..
ملتان ۔ 09اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2018ء)گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے ملتا ن کینٹ میں آ تشز دگی سے بر ی طر ح متا ثر ہو نے وا لے شاپنگ پلا ز ہ کا جا ئز ہ لیا ۔اس موقع پر ریسکیو 1122 کے انچا ر ج کلیم شا ہ نے بریفنگ دی۔گورنرپنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آ گ سے قیمتی انسا نی جانیں محفوظ رہیں ۔

مالی نقصا ن بہت بڑا ہے ۔اللہ تعالیٰ ما لکا ن کو یہ نقصا ن بر داشت کر نے کا حوصلہ دے ۔

(جاری ہے)

گورنر پنجا ب نے کہا کہ آ گ لگنے کے اس واقعہ میں آگ بجھانے کے لیے ریسکیو 1122 ،پاک فو ج ،کنٹونمنٹ بو رڈ ،تاجروں ضلعی انتظا میہ کا کردا ر نہا یت اہم رہا ۔ریسکیو 1122 اور پا ک فو ج کے جو انو ں نے جر أت اوربہادر ی سے آ گ کا مقا بلہ کر تے ہوئے اسے بجھا نے اور نقصان سے محفو ظ رکھنے کیلئے کا وشیں کیں۔

انہوں نے کہا کہ آ گ لگنے کی وجوہا ت جاننے اور ملتا ن میں تما م کثیر المنز لہ عما رات وپلازو ں کا سر وے کر کے آ گ سے بچا ئو کے حفاظتی اقداما ت اور ہنگا می راستو ں با رے سر وے کی ضلعی انتظا میہ کو ہد ایت کی گئی ہے ۔انہو ں نے پلا زہ کے مالکا ن کو تسلی دی ۔اس موقع پر ملک آ صف رفیق رجوا نہ ،اشتیا ق رجوانہ ، را نا شا ہد الحسن بھی موجود تھے۔