پارٹی چھوڑنے والے اراکین کے حوالے سے شہباز شریف نے اہم قدم اٹھا لیا

میاں شہبازشریف نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان بازی پرپابندی لگادی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 9 اپریل 2018 18:57

پارٹی چھوڑنے والے اراکین کے حوالے سے شہباز شریف نے اہم قدم اٹھا لیا
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار-09 اپریل 2018) :پارٹی چھوڑنے والے اراکین کے حوالے سے شہباز شریف نے اہم قدم اٹھا لیا۔مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان بازی پرپابندی لگادی۔تفصیلات کے مطابق پارٹی چھوڑنے والے اراکین کے حوالے سے شہباز شریف نے اہم قدم اٹھا لیا۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان بازی پرپابندی لگادی۔

اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزرا ، عہدیدار پارٹی چھوڑنےوالوں سے متعلق بیان بازی سے گریز کریں۔پارٹی چھوڑنےوالوں کے بارے میں پارٹی کا اجلاس بلایا جائے گا۔مشاورت کے بعد ناراض ارکان سے ملاقات کرکےتحفظات دور کرنے کی کوشش کرینگے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اجلاس میں پارٹی چھوڑنے والوں کےبارے میں لائحہ عمل بنایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :