پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کشتی میں سوار 22افرا د کو ڈوبنے سے بچالیا
پیر 9 اپریل 2018 20:28
(جاری ہے)
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی بروقت کوآرڈینیشن کے نتیجے سے نہ صرف کشتی میں سوار افراد کو بچا لیا گیا بلکہ ان کی کشتی کو بھی مکمل طور پر فعال بنا دیا گیا ۔
6 اپریل 2018 کو بھی پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے گوادر کے قریب سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی کو مدد فراہم کی گئی تھی جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اپنی ذمہ دارانہ سمندری حدود میں سرچ و ریسکیو آپریشن کی انجام دہی کے لئے ہمہ وقت تیار اور مکمل طور پر فعال ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.