ایس ایم ای بینک ایس ایم ای سیکٹر کو قرضہ جات کی صورت میں مالی تعاون فراہم کرتا ہے، میاں زاہد حسین
پیر 9 اپریل 2018 20:28
(جاری ہے)
ایس ایم ای بینک انتہائی اہم سیکٹرز کو آسان قرضہ جات کی صورت میں مالیاتی تعاون فراہم کررہا ہے جس میں ویمن انٹرپرینیورز، آٹو پارٹس مینوفیکچرنگ، فین انڈسٹری، فرنیچر انڈسٹری، سائیکل انڈسٹری، سرجیکل انڈسٹری و دیگر شامل ہیں، اس کے علاوہ جو بھی صنعت یا کاروبار اسمال اور میڈیم کی تعریف پر پورا اترتا ہے ایس ایم ای بینک سے مالی معاونت حاصل کرسکتا ہے۔
میاں زاہد حسین نے کہا کہ ایس ایم ای بینک کے پرائیویٹائزیشن سے ایس ایم ای سیکٹر متاثر ہوگا، حکومت کو چاہئے کہ ایس ایم ای بینک کو ایک قومی ادارے کے طور پر جاری رکھتے ہوئے اس کے نقصانات کا ازالہ کرنے کے لئے اقدامات کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.