جمعیت یہو د ی ایجنڈ ے پر کا م کر نے وا لو ں کا ڈٹ کا مقا بلہ کریگی ،مولانا عبید الرحما ن

اپر یل کو حق نواز پا ر ک میں غلبہ اسلا م کا نفر نس یہو د ی لا بی اور قا دیا نی لا بی کیلئے کا م کر نے وا لو ں پر کا ری ضر ب ثا بت ہو گی، رہنما جے یو آئی

پیر 9 اپریل 2018 19:15

ڈیر ہ اسماعیل خا ن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) ڈسٹرکٹ کونسل کے اپو زیشن لیڈر جے یو آ ئی کے رہنما ء مولانا عبید الرحما ن نے کہا ہے کہ جمعیت یہو د ی ایجنڈ ے پر کا م کر نے وا لو ں کا ڈٹ کا مقا بلہ کریگی ہمارا ایجنڈاصر ف اسلامی ہے 21 اپر یل کو حق نواز پا ر ک میں غلبہ اسلا م کا نفر نس یہو د ی لا بی اور قا دیا نی لا بی کیلئے کا م کر نے وا لو ں پر کا ری ضر ب ثا بت ہو گی اور یہ کا نفر نس اسلامی نظا م کیلئے بھی سنگ میل کی حیثیت کریگی وہ بلا ل آبا د مر یا لی میں دو تا نی ہا ئو س میں عوامی اجتما ع سے خطا ب کر رہے تھے اس موقع پر سا بق ایم پی اے عبدالحلیم خا ن قصور یہ ، جمعیت کے ضلعی جنرل سیکرٹر ی احمد خا ن کامرا نی ، نا ئب امیر حا جی عبدالرشید دھپ ، ڈپٹی جنر ل سیکرٹر ی ملک مشتاق ڈار ، تحصیل امیر قاری اعجا ز فاروقی ، تحصیل نا ئب امیر اما ن اللہ دو تا نی ، حبیب اللہ دو تا نی بھی مو جو د تھے مولانا عبید الرحما ن نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف میں کو ئی انصاف نہیں انہوں نے خیبر پختونخوا ہ کو 200 ارب کے قر ضو ں میں ڈبو دیا اور صو بے میں کوئی تبدیلی نہ لا سکے ہم ڈیر ہ میں سی پیک کا 130 ارب کا منصو بہ لا ئے اور ڈیر ہ کو اسلام آبا د اور گوادر سے لنک کر کے ڈیر ہ کو تر قی کی بلندیو ں تک پہنچا دینگے تحر یک انصاف یا کو ئی بھی دو سر ی پارٹی اس کا عشر عشیر بھی نہیں لا سکی اور نہ ہی لا سکتی ہے چند گلیا ں ، نا لیا ں بنا نے سے پورا علا قہ تر قی نہیں کر سکتا سی پیک سے پورا خطہ معاشی حب بنا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ بہا در کے آگے کبھی نہیں جھکے ان کے یہو دی ایجنٹو ں کی تو ہمارے آگے کوئی حیثیت نہیں انہوں نے کہا کہ کارکن 21 اپر یل کانفر نس کیلئے بھرپور تیا ر ی کر یں اک سندھ سے چلنے والا سلسلہ کامیا بی کے ساتھ خیبر پختونخواہ تک اختتام پذیر ہو انہوں نے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحما ن مسلسل دن رات کانفرنسوں اور جلسو ں سے خطا ب کر کے قوم کو امت مسلمہ و اسلا م کے خلاف ہونیوالی بین الاقوامی سازشو ں اور اندرو ن ملک جمہور یت اور مدارس مساجد کے خلاف ہونیوالی سازشوں سے آگاہ کررہے ہیں تاکہ 2018 کے الیکشن میں عوام صحیح فیصلہ کر سکیں کہ اسلام ملک اور قوم کا کو ن خیر خوا ہ ہے اجتما ع سے سا بق ایم پی اے عبدالحلیم قصور یہ اور تحصیل امیر قاری اعجاز فاروقی نے بھی خطا ب کرتے ہوئے 21 اپریل کی کانفر نس کو کامیاب بنا نے کی اپیل کی ہے

متعلقہ عنوان :