قومی اسمبلی کا 55 واں سیشن (کل) شروع ہو گا

پیر 9 اپریل 2018 19:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) قومی اسمبلی کا55 واں سیشن (کل) منگل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ قومی اسمبلی کے رواں سیشن میں قانون سازی اور ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :