محکمہ خزا نہ سندھ میں تقرری اور تبا دلے

پیر 9 اپریل 2018 18:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) محکمہ خزا نہ حکومت سندھ نے تعینا تی کے منتظر گریڈ 18کے ٹریژری آفیسر محمد ابراہیم لا ڑ ک کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکا ئو نٹ آفیسر IIڈسٹرکٹ اکا ئو نٹ آفس دا دو کی اسامی پر تعینا ت کیا ہے جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکا ئو نٹ آفیسر Iگھو ٹکی ایٹ میر پو ر ما تھیلو ار شد رحیم قریشی کی 120دن کی رخصت کی در خواست کی منظو ر ی دی گئی اور ڈسٹرکٹ اکا ئو نٹ آفیسر BS-18سکھر حضو ر بخش محسن کو ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس گھو ٹکی کا چا ر ج دینے کے احکا ما ت دیئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :