چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارنے خاتون کی مالی معاونت کر دی

پیر 9 اپریل 2018 18:10

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارنے خاتون کی مالی معاونت کر دی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سول ہسپتال کوئٹہ پہنچے تو ایک فریادی خاتون نے مالی معاونت کی درخواست کر دی وزیراعلیٰ بلوچستان نے فوری طور پر احکامات جاری کر تے ہوئے خاتون کی درخواست لے کر مالی معاونت کر دی ۔

متعلقہ عنوان :