سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی کارکردگی متاثر کرنے کے لئے سازشی عناصرسرگرم ہیں،ترجمان
پیر 9 اپریل 2018 17:59
(جاری ہے)
یہ افراد سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی کارکردگی متاثر کرنے کے لئے ایسی کاروائیاںکررہے ہیںتاکہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اورکراچی کا امیج خراب ہو اوریہ افراد کراچی کے شہریوں کو یہ تاثر دینے کی کوشش کررہے ہیں کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ شہریوں کو ریلیف پہنچانے میں ناکام ہے۔
جبکہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا عملہ متحرک ہے اور اپنا کام ذمہ داری کے ساتھ انجام دے رہے ہیں اس کے علاوہ ایسے عناصر کے ہر حربے کو بھی ناکام بنا رہے ہیںجو بورڈ کے کام میں رکاوٹ ڈال کر کارکردگی متاثر کرنے کا سبب بن رہے ہیں ۔ بورڈ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لا رہا ہے جس سے عوام کو بہترین نتائج حاصل ہونے شروع ہو گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.