چاغی ضلع میں چار روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

پیر 9 اپریل 2018 17:40

ْدالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) چاغی ضلع میں چار روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کی قطرے پلائی جائیگی نو اپریل سے لیکر 12 اپریل تک پولیو کے قطرے پلائی جائیگی ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر بشر آحمد کبدانی کا کہنا ہے دالبندین سمیت ضلع بھر میں چار روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ضلع میں 53716بچوں کو پولیو کی قطرے پلانے کی ٹارگٹ رکھی ہی15 یو سی انچارج ،45اہریا انچارج,200موبائل ٹیمیں، 16فکس سینٹر ،10ٹرانزٹ پوئنٹ تشکیل دیئے ہیں ضلع بھر میں چار روزہ پولیو مہم جاری ہے والدین اپنی بچوں کو پولیو جیسے خطرناک مرض سے بچنے کے لیئے ضرور قطرے پلائی جائے اور ہمارے ٹیمیں مختلف علاقوں میں موجود ہیں والدین انکے ساتھ تعاون کریں اپنی بچوں کو زیادہ سے زیادہ قطرے پلائی جائے تاکہ ضلع چاغی میں مکمل طور پر پولیو کا خاتمہ ہوجائے ۔

متعلقہ عنوان :