پاکپتن ،ویگن سے ٹکر سے زخمی ہونیوالا چوتھی جماعت کا طالب علم دم توڑ گیا

پیر 9 اپریل 2018 17:39

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) ویگن سے ٹکر سے زخمی ہونیوالا چوتھی جماعت کا طالب علم دم توڑ گیا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق چک فرید کوٹ کے قریب تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے چوتھی کلاس کا طالب علم اسد شدید زخمی ہو گیا تھا جس کو تشویشناک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جو زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

فرید کوٹ پولیس نے ویگن کو قبضہ میں لے کر ڈرائیور اظہر کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :