کورنگی لانڈھی گٹکا مافیا کا گڑھ بن گیا،
پولیس مبینہ طور پر لاکھوں روپے بھتہ وصول کر رہی ہے
پیر 9 اپریل 2018 17:23
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کورنگی عوامی کالونی زمان ٹاون کورنگی صنعتی ایریا اور لانڈھی میں کام جاری ہے عارف گٹکا،اقبال گٹکا ،گرین پٹی بابا ماوا گولی مار ماوا سپر سنی این کے ماوا سلیم گٹکا گولڈن گٹکا کے کے ماوا ڈی جے ماوا گوادر ماوا پی کے گٹکا سپر لالی عارف لانڈھی والا گٹکا حیدری چوڑا گٹکا سمیت دیگر کھلے فروخت کیا جارہا ہے ۔
بیٹر ایس پی ڈی ایس پی ایس ایچ اوز کے نام پر لاکھوں روپے بھتہ وصول کر رہے ہیں جبکہ آئی جی سندھ نے گٹکا مافیا کے خلاف سخت ایکشن کا حکم دیا ہے بند گٹکے کی فیکٹریاں دگنے بھتے کے عیوض ایس ایچ اوز کے حکم پر دوبارہ کھولی گئی ہیں۔ذرائع کا دعوی ہے کہ متعدد گٹکا مافیا کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے بعض گٹکا مافیا کو سینیٹرز کی سر پرستی حاصل ہے۔پولیس لاکھوں روپے گٹکا مافیا سے ہفتہ بھتہ وصول کر رہی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.