الخدمت کے تحت واٹر فلٹریشن پلا نٹ آپر یٹر ز کیلئے تربیتی ورکشاپ
پلا نٹ آپریٹر زکو کسٹمر زکیئر مینجمنٹ، صاف پا نی کی اہمیت اورفلٹریشن پلانٹس کی تکنیکی ضروریات سے متعلق آگا ہ کیا گیا
پیر 9 اپریل 2018 17:23
(جاری ہے)
نو ید علی بیگ نے نیکسٹمر کیئر مینجمنٹ سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہو ئے کہا کہ پلانٹ آپر یٹرزصارفین سے اچھے تعلقات کو فروغ دیں۔اچھا رویہ لوگوں کے دل جیت سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ صارف کا اعتماد ہی پراڈکٹ کی کامیابی کی ضمانت ہے ۔انجینئر عمر فاروق نے پلا نٹ آپریٹرز پلانٹس کی تکنیکی تفصیلات پانی کے معیار ،پلانٹ میں ہو نے والی فنی خرابیوں اور ان کی درستی سے متعلق تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔
بعدا زاں پلانٹس کو درپیش مسائل اور ان کے حل سے متعلق سوالات کے جواب دیئے گئے ۔قاضی سید صدرالدین نے کہاکہ پلا نٹس آپریٹر اچھے اخلاق و کردار کا مظاہرہ کریں ۔ان کا رویہ لوگوں کیلئے رول ماڈل ہو نا چاہیے ۔ورکشاپ کے صدرراشد قریشی نے کہا کہ الخدمت شہریوں کو صاف پانی فراہم کر کے خدمت کررہی ہے ،اس کیلئے کراچی میں 38واٹر فلٹریشن پلا نٹس قائم ہیں ۔صاف پانی کا منصوبہ الخدمت کا کامیاب ترین منصوبہ ہے جس کا مقصد لوگوں کو آلودہ پا نی کے استعمال سے بچانااورصحت مند معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کرنا ہے ۔راشد قریشی نے کہا کہ پلا نٹ آپر یٹرز الخدمت کے سفیر ہیں ،وہ اپنے اچھے عمل سے اس کی نیک نا می میں اضا فہ کریں اورپلانٹس کیلئے مجوزہ ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنائیں ۔انہوں نے کہاکہ ورکشاپ سے حاصل ہونے والے معلومات پر عمل کیاجائے۔ورکشاپ کے اختتام پر تمام پلا نٹس آپریٹرزمیں اسناد تقسیم کی گئیں اور بہتر ین پلانٹ آپریٹرز کو شیلڈاور کیش ایوارڈ دیا گیا ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.