اراکین بلدیہ اعلیٰ سکھر کا اجلاس 13 اپریل کو میئر سکھر کی صدارت میں ہوگا

پیر 9 اپریل 2018 17:22

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) اراکین بلدیہ اعلیٰ سکھر کا اجلاس 13 اپریل کو میئر سکھر میونسپل کارپوریشن بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی زیر صدارت ہوگا جس میں اہم شہری امور پر مشتمل تجاویز زیر غور آئیں گی۔