کراچی پولیس کی کارروائیاں ،
اسٹریٹ کرمنل سمیت 9ملزمان گرفتار ،اسلحہ و منشیات برآمد
پیر 9 اپریل 2018 17:22
(جاری ہے)
چاکیواڑہ تھانے کے ایس ایچ او شاہد تاج نے سنگولین سے منشیات فروش حارث بلوچ کو گرفتار کرکے منشیات کی بھاری تعداد پکڑ لی پولیس کے مطابق ملزم گینگ وار ملزم بہادر پی ایم ٹی کا کارندا ہے اور خفیہ طور پر علاقے میں منشیات ہول سیل کر رہا تھا۔
عزیر آباد پولیس نے شہریوں لوٹ مار کرنے والے ملزم نذیر کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فونز برآمد کرلئے ۔نارتھ ناظم آباد سے ڈکیت بشیر عرف بگا گھیرے میں آگیا ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان کا کہنا ہے ملزم عادی اسٹریٹ کرمنل ہے جوکہ پولیس کو مطلوب تھامزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.