شاہ زیب قتل کیس ،سزا کے خلاف اپیلوں پر ملزمان کے وکلا نے 22 گواہوں پر دلائل مکمل کرلیئے
پیر 9 اپریل 2018 17:22
(جاری ہے)
سزا یافتہ مجرموں میں شاہ رخ جتوئی، نواب سراج تالپر، سجاد تالپر اور غلام مرتضی لاشاری شامل ہیں۔
مجرم شاہ رخ جتوئی کے وکیل محمود اے قریشی کے مزید گواہوں کے بیان پر مزید دلائل دیئے۔ 22 گواہان کے بیانات پر دلائل مکمل کرلیئے گئے۔ آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کے بیان پر دلائل دیے جائیں۔ عدالت نے سماعت 16 اپریل تک ملتوی کردی۔ اے ٹی سی نے مجرم شاہ رخ جتوئی اور مجرم سراج تالپر کو سزائے موت سنائی تھی۔ عدالت نے مجرم سجاد تالپر اور مجرم مرتضی لاشاری کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.