چین نے پاکستان کے ساتھ آزادا نہ تجا رتی معا ہدہ دوئم بارے مو جود ر کا و ٹو ں کو ختم کر نے پر رضا مندی ظاہر کر دی

پا کستان کا مطا لبہ تسلیم کر تے ہو ئے چین نے 57 بر آ مدی مصنو عات پر ٹیرف ختم کر نے کا گر ین سگنل دیدیا، اقدام سے مقا می صنعتو ں کو متحر ک کر نے اور غیر ملکی سر ما یہ کا ری کو راغب کر نے میں مدد ملے گی، کا مر س ڈو یژن

پیر 9 اپریل 2018 17:19

چین نے پاکستان کے ساتھ آزادا نہ تجا رتی معا ہدہ دوئم بارے مو جود ر کا ..
اسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 اپریل2018ء) پا کستان کی جا نب سے چین کے ساتھ آزادا نہ تجا رتی معا ہدہ دوئم معطل کیئے جا نے کے بعد دو نوں مما لک نے صنعتو ں کو مشتر کہ فوا ئد پہنچا نے کیلئے معا ہدہ کے حوا لے سے مو جود ر کا و ٹو ں کو ختم کر نے پر رضا مندی ظاہر کر دی، چین نے پا کستان کا مطا لبہ تسلیم کر تے ہو ئے 57 بر آ مدی مصنو عات پر ٹیرف ختم کر نے کا گر ین سگنل دیدیا۔

کا مر س ڈویژن کی دستا ویزات کے مطا بق چین نے پا کستان کا مطا لبہ تسلیم اور 57 بر آ مدی مصنو عات پر ٹیرف ختم کر نے کا گر ین سگنل دیاہے، چین کے ساتھ بر آ مدات میں مذ کو رہ مصنو عات کا 69فیصد جبکہ عا لمی برادری کے ساتھ 23فیصد حصہ شا مل ہے، اقدام سے مقا می صنعتو ں کو متحر ک کر نے اور غیر ملکی سر ما یہ کا ری کو راغب کر نے میں مدد ملے گی،تجا رتی معا ہدہ پر مذاکرات کے دوران دو نو ں مما لک اپنے صنعتی شعبے کو زیادہ سے زیا دہ فوائد پہنچا نے کیلئے بھر پو ر کو ششیں کر رہے ہیں تاہم ابھی تک کسی بھی حتمی نتیجہ پر نہیں پہنچا جا سکا تھا اور گزشتہ ہفتے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے معا ہدہ کی حتمی منظوری کا عمل کا روک دیاتھا ،چین کے ساتھ مذاکراتی عمل میں شا مل تجا رتی ٹیم کے ارا کان کا کہنا ہے کہ ایسی شرا ئط قبو ل نہیں کی جا ئیں گی جس کے با عث پا کستان کو مز ید تجا رتی خسا رے کا سا منا کر نا پڑ ے ، یہ معا ہدہ چین کے ساتھ تجا رت کے حوالے سے دوررس اثرات کا حا مل ہو گا ، اگر معا ہدہ اچھی شرا ئط پر فا ئنل کیا گیا تو نہ صرف صنعتی شعبے بلکہ پا کستان کو فوا ئد پہنچا ئے جا سکتے ہیں،ذ را ئع کا مرس ڈو یژن نے بتا یا کہ چین نے غیر معمو لی طو ر پر دوستی کا حق ادا کر تے ہو ئے پا کستان کے مطا لبات تسلیم کر تے ہو ئے تجا رتی معا ہدہ میں پا کستان کو ایسی بہتر ین پیشکش کر نے کا عند یہ دیا ہے جس کے تحت وہ اپنے کسی بھی تجا رتی شرا کت دار کے ساتھ تجا رت کر تا ہے اور اس حوا لے آ سیان مما لک کے ساتھ ہو نے والے تجا رتی معا ہدہ کی مثال دی جا رہی ہے،اتفا ق را ئے کے بعد دو نو ں مما لک کے ما بین گیا رہواں مذا کراتی را ئو نڈ جلد منعقد ہو گا جس میں معا ہد کو حتمی شکل دیئے جا نے کے وا ضح امکا نات مو جودہیں،وا ضح ر ہے کہ چین کے ساتھ پہلا پنج سا لہ آزادا نہ تجا رتی معا ہدہ 24نو مبر 2006کو طے پا یا تھا جس پر 2007میں عملدر آ مد شروع ہوا، دوسرے تجا رتی معا ہدہ پر مذاکرات کا آ غاز 2011میں ہوا جسے تا حا ل حتمی نہیں کیا جا سکا، تجا رتی معا ہدہ کے حوا لے سے دو نوں مما لک کے ما بین دس را ئو نڈز ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

2اپر یل کو دو نو ں مما لک کے ما بین ہو نے والے دسو یں مذاکراتی را ئو نڈ میں چین کی قیا دت نا ئب وزیر تجا رت وا نگ شو وین جبکہ پا کستانی مذاکراتی ٹیم کی قیا دت سیکر ٹری تجا رت یو نس ڈ ھا گہ نے کی تھی۔

متعلقہ عنوان :