میں نے موجودہ مقام بہت محنت کے بعد حاصل کیا ہی'پرفارمر ندا چوہدری

پیر 9 اپریل 2018 17:07

میں نے موجودہ مقام بہت محنت کے بعد حاصل کیا ہی'پرفارمر ندا چوہدری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 اپریل2018ء)اداکارہ وپرفارمر ندا چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے منافقت نہیں آتی میں ہمیشہ اپنے حق کے لئے لڑائی کرتی ہوں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں پر فارمر ندا چوہدری نے کہا کہ میں نے موجودہ مقام بہت محنت کے بعد حاصل کیا ہے میں نے کبھی کسی سینئر کے ساتھ بد تمیزی نہیں کی جس کی وجہ سے مجھے پھل مل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنے حق کیلئے آواز بلند کر ناہر ایک فر ض ہے میں نے کبھی مجھے منافقت نہیں آتی میں ہمیشہ اپنے حق کے لئے لڑائی کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ شوبز میں جتنی عزت اور شہرت مجھے ملی ہے اسی کم اداکارائوں کو نصیب ہوتی ہے ۔