احمدیار، تیزرفتار ویگن کی زد میں آکر کلاس چہارم کا طالب علم جاں بحق

پیر 9 اپریل 2018 16:45

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) تیزرفتار ویگن کی زد میں آکر کلاس چہارم کا طالب علم جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق موسے وال چوک کے نزدیک سٹرک کراس کرتے کلاس چہارم کے طالب علم اسد کو تیزرفتار ویگن نے کچل کر ہلاک کردیا ویگن ڈرائیور اظہر جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :