احمدیار، 5 ڈاکوئوں نے لاکھوئوں کی نقدی اور طلائی زیورات لوٹ لیے

پیر 9 اپریل 2018 16:45

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) 5 ڈاکوئوں نے لاکھوئوں کی نقدی اور طلائی زیورات لوٹ لیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں153/EB میں زمیندار محمدشفیق کے گھر میں پانچ نامعلوم ڈاکوئوں نے زبردستی گھس کر اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر نقدی اور 9 تولے طلائی زیورات کل مالیت 892000روپے چھین لیے اور فرار ہوگئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔