احمدیار، پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ،

3 افراد گرفتار،220 گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد

پیر 9 اپریل 2018 16:41

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ ۔3 افراد گرفتار220 گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں21/EB میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر منشیات فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے محمدشہباز سکنہ75/EB کو گرفتارکرکے 220گرام چرس برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں 74/EBسے عاصم علی اور محمد جاوید سکنہ81/EB کو دوعدد ناجائز پسٹل 30بور سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا مقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :