باجوڑ، تحصیل ماموند کے علاقے بادسیاہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد، انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردی

پیر 9 اپریل 2018 16:36

باجوڑایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) باجوڑ، تحصیل ماموند کے علاقے بادسیاہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد، انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی کے تحصیل لوئی ماموند کے علاقے بادسیاہ میں علی الصبح نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ باجوڑلیویز فورسز نے لاش اپنی تحویل میں لیکر لاش کو ایجنسی ہیڈکواٹر ہسپتال خار منتقل کردیا ۔ جبکہ پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔