بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.3 ریکارڈ

پیر 9 اپریل 2018 16:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2018ء) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.

(جاری ہے)

3 ریکارڈ کی گئی زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں لورالائی، قلعہ سیف اللہ، مسلم باغ، خانوزئی سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ریکٹر ا سکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز لورالائی کے شمال مغرب میں85 کلو میٹر دور ریکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :