بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے طلب

پیر 9 اپریل 2018 16:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2018ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے طلب کر لیا گیا اسمبلی کے مطابق گورنر بلوچستا ن محمد خان اچکزئی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج بروز منگل10 اپریل کو شام چار بجے طلب کر لیا گیا جس میں قانون سازی سمیت سرکاری وغیر سرکاری کا رروائی نمٹائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :