چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کا سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ

پیر 9 اپریل 2018 16:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ سول ہسپتال کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیاچیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے گزشتہ روز سول ہسپتال کا دورہ کیا اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان ، چیف سیکرٹری بلوچستان، صوبائی وزراء بھی ان کے ہمراہ تھے ۔