اسلام آباد نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملک میں قائم ہونے والا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہو گا

پیر 9 اپریل 2018 16:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2018ء) انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملک میں قائم ہونے والا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہو گا اور یہ پہلے مرحلے میں ہر سال پندرہ ملین مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے اور توسیع کے بعد ایک مکمل صلاحیت 25 ملین سالانہ مسافر ہو جائیں گے ۔

(جاری ہے)

1980 سے اسلام آباد میں ایک نئے اور بڑے ایئرپورٹ کی تعمیر کی بحث ہو رہی تھی اسلام آباد کے پرانے ایئرپورٹ بے نظیر انٹرنیشنل میں مسافروں کی تعداد بڑھتی جا رہی تھی اور مشکلات بھی بڑھتی جا رہی تھیں کیونکہ ایئرپور% کی اتنی گنجائش نہیں تھی کہ وہ ایئر ٹریفک برداشت کرے ۔

ای ای اے ( IIA) میں چار لیول ٹرمینل عمارت ، 2 رن ویز آپرون اور 2 پارکنگ بیسز کے ساتھ ساتھ کارگو ٹرمینل ، فیول فارم ، ایئرٹریفنگ کنٹرول کمپلیکس اور فائر فائٹر سیٹس اور جدید ریسکیو سہولیات موجود ہیں ۔ ۔

متعلقہ عنوان :