راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کی تصاویر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پیر 9 اپریل 2018 16:00

لا ہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2018ء) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کی تصاویر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف راحیل شریف کے بیٹے عمر کی شادی ہنڈا اٹلس کمپنی کے چیئرمین یوسف شیرازی کے قریبی رشتہ دار فاروق طور کی بیٹی مہک طور کے ساتھ انجام پائی۔شادی میں اہل خانہ اور قریبی رشتہ داروں سمیت دوستوں نے شرکت کی۔