خیبر پختونخواہ کے عوام محب الوطن ہے،پشتون قوم کے ساتھ کسی صورت زیادتی برداشت نہیں کی جائیں گی،وسیم آفتاب
پیر 9 اپریل 2018 15:30
(جاری ہے)
جلسہ سے تقریر کرتے ہوئے وائس چیئرمین وسیم آفتاب نے شدید بارش کے باوجود پشاور کے خطرناک اور حساس علاقے میں ایک کامیاب تاریخی جلسہ منعقد کرانے پر صوبائی صدر حاجی امتیاز اسد تنولی۔
دیر کے آرگنائز رعنایت اللہ خان۔ صوبائی آرگنائزر کمیٹی کے اراکین اور عوام کا شکریا ادا کیا۔ اور کہا کہ پاک سرزمین پارٹی کے قائدین ملک کے خطرناک اور کونے کونے علاقوں میں جائیگی۔ اور اپنے لیڈر کا پیغام عوام تک پہنچائنگے۔پاک سرزمین پارٹی کا منشور پاکستان کے گھر گھر تک پہنچ چکاہیں۔اور اللہ پاک کے فضل سے عوام کی ایک بڑی تعداد روز بروز پاک سرزمین میں شامل ہو رہے ہیں۔مصطفے کمال کراچی کا نہیں پورے پاکستان کا لیڈر ہیں۔جب سے پاک سرزمین پارٹی وجود میں آئی ہے۔ابھی تک ہمارے لیڈر اور پاک سرزمین پارٹی کے اراکین نے کسی کو گالی نہیں دیں ہے۔ہم قتل و غیرت دہشت گردی اور نفرت سے نہیں بلکہ پیار محبت،بھائی چارے اور اچھے اخلاق سے پارٹی کوکا پیغام عوام تک پہچائیگے۔آج بھی ایم این اے اورایم پی اے کے علاوہ متحدہ قومی مومنٹ کے اراکین کی بڑی تعداد شامل ہوئی ہیں۔ مہاجروں کے نام پر سیاست کرنے والوں کا وقت گزر چکاہیں۔ہمیں پورے پاکستان کے لوگوں کے بنیادی حقوق کے لئے جدوجہد کرنی ہوگی۔انشاء اللہ آنے والا دور پاک سرزمین پارٹی کا ہیں۔ان پانچ سال دور حکومت میں تحریک انصاف نے عوام کو بروزگاری اور کرپشن کے علاہ کچھ نہیں دیں ہیں۔خبیر پختو نخواہ کے عوام اب جاگ چکی ہیں۔دہشتگردی، انتہاپسندی اور بروزگاری سے پشاور اور فاٹا کے عوام تنگ آ جکے ہیں۔آج پشاور کا حال دیکھ کر دل خون کے آنسو روہاہے۔ پشتون قوم کے ساتھ کسی صورت زیادتی برداشت نہیں کئے جائیں گے۔خیبر پختونخواہ کے محب الوطن عوام ہے۔خیبر پختونخواہ کے عوام کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔پشار کے عوام کے لیے پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی چئیرمین مصطفے کمال اور مرکزی صدر اینس قائم خانی کی طرف سے محبت بھراپیغام لایا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.