سعودی عرب، 19 غیر ملکیوں کو 10 بار خون کا عطیہ دینے پر تمغہ دینے کی منظوری

پیر 9 اپریل 2018 14:54

ْریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2018ء) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 19 غیر ملکیوں کو 10 بار خون کا عطیہ دینے پر تیسرے درجے کا تمغہ دینے کی منظور ی دے دی۔

(جاری ہے)

سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جن غیر ملکیوں کو تمغے دیئے جائیں گے ان میں بنگالی ، افغانی ، سوڈانی ، شامی ، یمنی اور مصری شہری شامل ہیں انہوں نے دس دس بار خون کے عطیات دیئے۔

متعلقہ عنوان :