رابی پیرزادہ کل دبئی سے واپس پاکستان پہنچیں گی

پیر 9 اپریل 2018 14:14

رابی پیرزادہ کل دبئی سے واپس پاکستان پہنچیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) گلوکارہ ، اداکارہ و ماڈل رابی پیرزادہ کل ( منگل ) دبئی سے واپس پاکستان پہنچیں گی ۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ ایک ہفتہ قبل اپنی والدہ کے ساتھ دبئی روانہ ہوئی تھیں جہاں انہوں نے ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل شوٹ میں حصہ لینے کے ساتھ دو میوزیکل شوز میں بھی پرفارم کیا ۔بعد ازاں انہوں نے اپنی والدہ کے ساتھ دبئی کے تاریخی مقامات کی سیرو تفریح کے ساتھ شاپنگ بھی کی اور آج منگل کے روز واپس لاہور پہنچ جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :