فیصل آباد میں اوباش شخص نے 8سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 9 اپریل 2018 12:23

فیصل آباد میں اوباش شخص نے 8سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09 اپریل۔2018ء) فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں ایک اوباش شخص نے 8سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جو واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق رفاقت نامی شخص بچے کو بہانے سے اپنے گھر لے گیا اور اسے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہونے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تاہم ملزم کو گرفتارنہیں کیا جا سکا۔

متعلقہ عنوان :