پولیٹیکل انتظامیہ جنوبی وزیرستان میں بڑے پیمانے پرتبادلے

اتوار 8 اپریل 2018 20:20

جنوبی وزیرستان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2018ء) پولیٹیکل انتظامیہ جنوبی وزیرستان میں بڑے پیمانے پرتبادلے،ڈیویلپمنٹ انچارج معراج الدین برکی کو تبدیل کرکے پی اے اسسٹنٹ پولیٹیکل آفیسر تعینات کیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ پولیٹیکل آفیسر کے پی اے عطااللہ خان کو تبدیل کرکے ڈیویلپمنٹ کا انچارج تعینات کیاگیا ہے اسی طرح ظفر خان محسود کو پی ایم ٹانک تعینات کیا گیا ہے،مزید تبادلوں کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :