عمران خان جس زرداری کو برا بھلا کہتے تھے، سینیٹ الیکشن میں اسی کے ڈپٹی چیئرمین کو ووٹ دے دیا، شہباز شریف
فہد شبیر اتوار 8 اپریل 2018 19:08
(جاری ہے)
عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ دھرنے، جھوٹے الزامات اور انتشار کی سیاست کرتے ہیں، پاکستان کی ترقی اور غربت اور بیروزگاری کے خاتمے کے لیے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے،مخالفت برائے مخالفت، ذاتی جھگڑوں اور جھوٹے الزامات کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
شہباز شریف نے کہا کہ 2013 سے پہلے ملک میں لوڈ شیڈنگ تھی۔22، 22 گھنٹے بجلی نہیں آتی تھی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں کئی سو ارب روپے کی سرمایہ کاری سے بجلی کے منصوبے مکمل ہوئے جن سے ہزاروں میگا واٹ بجلی حاصل ہورہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.