Live Updates

پی ٹی آئی نے ق لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان اتوار 8 اپریل 2018 11:25

پی ٹی آئی نے ق لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08اپریل 2018ء) پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ق لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی۔تفصیلات کے مطابق مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما اپنی پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں اسی طرح مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری ظہیر الدین نے بھی اپنی پارٹی کو خیر آباد کہہ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ چوہدری ظہیرالدین  ق لیگ پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری بھی رہے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :