پاکستان مسلم لیگ (ن) کسی بھی قومی ادارے کے خلاف نہیں،اس نے ہمیشہ قومی اداروں کے استحکام کے لیے کام کیا،وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
ہفتہ 7 اپریل 2018 23:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف جو خیبرپختونخوا میں مکمل اختیارات کے مزے لوٹ رہی ہے نے وہاں احتساب کے دفتر کو تالے لگوا دئیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہر کوئی سیاستدانوں پر تنقید کرتا ہے کیونکہ وہ سب کے لیے آسان ہدف ہوتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ ہماری جماعت کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن یہ اب بھی محمد نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ غلط ہے کہ عام انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.