ارورا اسٹیشن۔ خلا کے پہلے لگژری ہوٹل کا اعلان کر دیا گیا
امین اکبر ہفتہ 7 اپریل 2018 23:29
اس ہوٹل کا اعلان سان ہوزے، کیلیفورنیا میں ہونے والے Space 2.0سمٹ کے موقع پر کیا گیا۔ لگژری ہوٹل ارورا اسٹیشن پر عملے کے 2 افراد سمیت 6 افراد12 دن تک ٹھہر سکیں گے۔ اس ہوٹل میں قیام کے دوران مسافر زیروکشش ثقل کا تجربہ تو حاصل کریں گے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ خلا سے زمین کے دلفریب نظارے بھی کریں گے۔
(جاری ہے)
اورین سپین کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر، فرینک بنگر نے بتایا کہ یہ ہوتل 2021 میں کھلے گا جبکہ 2022 میں مسافر یہاں قیام کر سکیں گے۔ ارورا اسٹیشن میں قیام کرنے والوں کو ہیوسٹن، ٹیکساس میں 3 ماہ کی تربیت دی جائے گی۔ اس ہوٹل میں قیام کرنے والے ہر مسافر کو 9.5 ملین ڈالر ادا کرنے پڑیں گے جبکہ پہلے سے ایڈوانس بکنگ کرانے والوں سے 80 ہزار ڈالر سیکورٹی لی جائے گی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.