ترکی نے 6 سو غیر قانونی افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنا شروع کر دیا

ہفتہ 7 اپریل 2018 22:53

ترکی نے 6 سو غیر قانونی افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنا شروع ..
انقرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2018ء) ترکی نے 6 سو غیر قانونی افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ یہ بات گزشتہ روز ہفتے کو ترک حکام نے بتائی کہ تقریبا چھ سو غیر قانونی افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنا شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ترک وزارت داخلہ کے مطابق ان افغان مہاجرین کو متعلقہ صوبائی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ آج اتوار تک خصوصی پروازوں کے ذریعے انہیں واپس افغان دارالحکومت کابل بھیج دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :