جڑانوالہ میں بچی زیادتی وقتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل لاہور رجسٹری میں ہوگی

جمعہ 6 اپریل 2018 16:37

جڑانوالہ میں بچی زیادتی وقتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل لاہور رجسٹری ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2018ء) جڑانوالہ میں بچی زیادتی وقتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل بروز (ہفتہ )کو لاہور رجسٹری میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا ۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :