خانیوال میں پولیس سے جھگڑا کرنے والے چینی انجنئیرز کس شرمناک کام کیلئے رہائش گاہ سے باہر جانا چاہتے تھے، تفصیلات سامنے آگئیں
محمد علی جمعرات 5 اپریل 2018 22:44
(جاری ہے)
چینی ملازمین نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس کیمپ کی بجلی بھی کاٹ دی۔
پولیس نے صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے چینی شہریوں کو کیمپ میں بند کرکے باہر سے تالے لگادیئے۔ اس حوالے سے اب پاکستان کی مشہور انگریزی اخبار ڈان کی جانب سے معاملے کی اصل تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق چینی انجنئیرز فحاشی کے اڈے پر جانے کے خواہش مند تھے۔ تاہم پولیس سیکورٹی خدشات کے باعث انہیں رہائش گاہ سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دے رہی تھی۔ اسی لیے چینی انجنئیرز پولیس اہلکاروں سے الجھ پڑے۔ واضح رہے کہ غیرملکی انجینئرز فیصل آباد ملتان موٹروے پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.