رانا ثناء اللہ خاں سے تحریک لبیک یارسول اللہؐ کے وفد کی ملاقات
تحریک لبیک کے معاملات وفاق سے متعلق ہیںجلد بریک تھر و ہوگا‘صوبائی وزیر قانون معاملات دو طرفہ اتفاق رائے سے حل کرنے کا عندیہ، آئی جی پنجاب اور کمشنر لاہور کو دھرنا قائدین سے مسلسل رابطہ کی ہدایت
جمعرات 5 اپریل 2018 23:19
(جاری ہے)
رانا ثناء اللہ خاں نے کہا کہ تحریک لبیک کے معاملات وفاق سے متعلق ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ہمارے سینئر رفقا ان معاملات کے حل کے لیے وفاق کے ذمہ داران سے رابطہ میں ہیں۔
انہوںنیکہاکہ جلد بریک تھر و ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ تحریک لبیک کے دھرنے کے شرکاء سے معاملات بات چیت کے ذریعے حل کیے جائیں گے۔ وزیر قانون نے آئی جی پنجاب اور کمشنر لاہور کو ہدایت کی کہ وہ دھرنے کے کے شرکاء سے خود مسلسل رابطہ میں رہیں۔ اس موقع پر اراکین وفد نے اس امر کا اعادہ کیا کہ وہ بھی حکومت کے ساتھ اپنے تمامتر معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کو ترجیح دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.