Live Updates

کالے دھن کو سفید کرنے کی حکومتی سکیم پر عمران خان کا دبنگ رد عمل سامنے آگیا

ایمنیسٹی سکیم چوروں اور کالا دھن رکھنے والوں کے لیے ہے، ہماری حکومت آئی تو اس کو ختم کر دیں گے،عمران خان

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 5 اپریل 2018 19:32

کالے دھن کو سفید کرنے کی حکومتی سکیم پر عمران خان کا دبنگ رد عمل سامنے ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 05اپریل 2018ء ) :عمران خان نے ایمنیسٹی سکیم کو نا منظور کر دیا۔کالے دھن کو سفید کرنے کی حکومتی سکیم پر عمران خان کا دبنگ رد عمل سامنے آگیا ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ایمنیسٹی سکیم چوروں اور کالا دھن رکھنے والوں کے لیے ہے، ہماری حکومت آئی تو اس کو ختم کر دیں گے۔تفصیلات کی جانب سے عمران خان نے ایمنیسٹی سکیم کو نا منظور کر دیا۔

(جاری ہے)

کالے دھن کو سفید کرنے کی حکومتی سکیم پر عمران خان کا دبنگ رد عمل سامنے آگیا ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ایمنیسٹی سکیم چوروں اور کالا دھن رکھنے والوں کے لیے ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پیغام دے رہے ہیں کہ ایماندار لوگ بے وقوف ہیں۔انکا کہنا تھا کہ پہلے چوری کرو اور پھر کالا دھن سفید کرو ، عوام ایمنیسٹی سکیم کو قبول نہیں کریں گے۔ہماری حکومت آئی تو ہم اس قانون کو ختم کردیں گے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :