ڈپٹی کمشنر شانگلہ تاشفین حیدر نے بشام میں کھلی کچہری منعقد کی

جمعرات 5 اپریل 2018 20:10

شانگلہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2018ء) جمعرات کے روز ڈپٹی کمشنر شانگلہ تاشفین حیدر نے بشام میں کھلی کچہری منعقد کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈی سی ایم فیض ، ڈی ایس پی الپوری و بشام ، اے سی و ایڈیشنل اے سی بشام ، تما م ضلعی محکموں کے افسران ، انجمن تاجران ، صحافیوں اور ہر طبقہ زندگی کے لوگوں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

عوام کی جانب سے پیش کردہ تما م مسائل موقع پر ہی حل کئے گئے جبکہ کچھ بڑے بڑے مسائل متعلقہ افسران کو حل کرنے کیلئے حوالہ کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :