متحدہ عرب امارات میں کارکنوں اور آجروں کے حقوق کی حفاظت کے لیے نئے قوانین متعارف
سعدیہ عباس جمعرات 5 اپریل 2018 15:07
(جاری ہے)
امام حمادی نے 2017 کےحالیہ وفاقی قانون نمبر10 کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اب سے متحدہ عرب امارات میں تمام کارکنوں کو مخصوص گھنٹوں کے لیے ہی کام کرنا ہو گا ، انھیں بیمار ہونے پر کی جانے والی چھٹی کی ادائیگی بھی جائے گی اور ہفتے میں تمام گھریلو ملازمین کو ایک چھٹی ضرور دی جائے گی ۔
اس قانون سے محکموں میں سماجی تحفظ کی فض قائم کی جا سکے گی اور انسانی وسائل اورامارت کے ٹربیونلز تک خصوصی رسائی سمیت تمام کارکنوں کے لئے مہذب کام کرنے کے حالات کو فروغ دیا جاسکے گا۔ مزید یہ کہ اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ملازمین اورآجروں کو 100,000 درہم تک کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.