Live Updates

عمران خان کے پالتو کتے کو بنی گالا سے نکال دیا گیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان جمعرات 5 اپریل 2018 14:19

عمران خان کے پالتو کتے کو بنی گالا سے نکال دیا گیا
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اپریل 2018ء) پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے پالتو کتے کو بنی گالا سے نکال دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالا میں کتے پالے ہوئے ہوئے ہیں لیکن ایک بہت اہم شخصیت کو عمران خان کا کتے پالنا پسند نہیں آیا۔

(جاری ہے)

اور اہم شخصیت کے اعتراض کرنے پر بنی گالا سے عمران خان کے پالتو کتے کو نکال دیا گیا۔تاہم ابھی تک یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ بنی گالا میں پالتو کتے رکھنے پر کس شخصیت کو اعتراض تھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :